ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 36 افراد کا انتقال ہوا، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2832 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں ہیلتھ کیئر ورکرز اوربزرگ شہریوں کی رمضان المبارک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 4 ہزار 69 افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں کورونا مثبت کیسزکی شرح 14.6 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ 7 اضلاع میں مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد سےزیادہ ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق مردان بلند ترین 30 فیصد مثبت کیسز کی شرح کے ساتھ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) کورونا کی تیسری لہر نے پنجےگاڑھ لئے،پشاورکے ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناکےمریضوں کی تعداد375 ہوگئی ہے۔ ترجمان کےمطابق ایل آر ایچ میں کورونا کے مریضوں کے لئے بیڈز میں مزید اضافہ کر دیا گیاہے بیڈز کی تعداد441 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): ناصر باغ روڈ نہر میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے مطابق تین دوست نہر میں نہانے آئے تھے جو ڈوب گئے،ادھا گھنٹے اپریشن کے بعد ایک ڈیڈ باڈی کو نکالا گیا, جسد خاکی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا شکیل قادر خان کی زیر صدارت محکمہ پی اینڈ ڈی میں بی آر ٹی پر جائزہ اجلاس، اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ میں روزمرہ کی سب سے زیادہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کے بیشترعلاقوں میں تھری جی،فور جی سروسز معطل ،چاروں نجی موبائل کمپنیوں کی نیٹ سروسز معطل کر دئیے گئے ہیں ،نیٹ نہ ہونے کی وجہ سے صارفینوں کو مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق نیٹ بند ہونے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)پشاورمیں میڈیکیئر ہسپتال دانش آباد کے قریب گھر کی چھت گر گئی، ریسکیو1122کے مطابق ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے 4 افراد ملبے تلے دب گئے ۔ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے سے تمام افراد کو نکال لیا، زخمیوں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہیدہو گیا۔شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 58 ہوگی.پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد اقبال کرونا سے شہیدہو گئے . ڈاکٹر محمد اقبال حیات اباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے کرونا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور) فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی باچا خان چوک میں کاروائی،کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئی ۔باچا خان چوک میں گاڑی سے 1000 سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کر کے ڈرائیور کوگرفتارکر لیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نیتحریک لبیک پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کر لیا۔تحریک لبیک پر پابندی، مذہبی، نظریاتی اور انسانی بنیادوں پرخیرمقدم کرتے ہیں، ایمل ولی خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے29 افراد کا انتقال ہوا،محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2761 ہوگئی۔خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1245 کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): اعلامیہ کے مطابق گریڈ بیس کے نصراللہ خان پشاور تعلیمی بورڈ کے چیئرمین تعینات، بیسویں گریڈ کے افسر ضامن گل کو ملاکنڈ بورڈ کا چیئرمین تعینات کردیا گیا، اسسٹنٹ پروفیسر احسان اللہ چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں بازار، مارکیٹ اور شاپنگ مال شام 6 بجے بند ہونگے، اشیائے خوردونوش، میڈیکل سٹورز اور پیٹرول پمپ کھلے رہینگے، صوبہ بھر میںتمام بازار، مارکیٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈمتعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ہدایت کی ہے کہ غریب اور مستحق گھرانوں کیلئے راشن کارڈکا اجرایقینی بنایا جائے۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے وار جاری، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا نے پنجے گاڑ لیے سب سے زیادہ ہلاکتیں، صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی بار سب سے زیادہ 49 فراد انتقال کرگئے، گزشتہ 24 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کا نوٹس لے لیا ہے، خط میں کہا گیا کہ صوبہ میں فی کلو چینی 97 روپے سے 102 روپے میں فروخت کی جارہی ہے، محکمہ صنعت کا تمام کمشنرز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں چلنے والی پرانی بسوں اور ویگنوں کو مرحلہ وار سکریپ کرنے کا سلسلہ جاری، ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 84 سے زائد پرانی گاڑیوں کو سکریپ کیا جاچکا ہے، 64 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے رمضان المبارک کے لئے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے، پلان کے مطابق 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے۔ پولیس گشت میں اضافہ کرکے 30 اضافی پولیس موبائل ٹیم اور30 سپیشل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کاراوئی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے دو افغان بھتہ خور دہشتگرد گرفتار کر لئے، دہشتگرد افغانستان سے بھتہ وصولی کیلئے 60 دن کا ویزہ حاصل کرنے آئے تھے دہشتگردوں کے قبضے سے مزید پڑھیں