Untitled 1 391

پشاور:ناصر باغ روڈ نہر میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): ناصر باغ روڈ نہر میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے مطابق تین دوست نہر میں نہانے آئے تھے جو ڈوب گئے،ادھا گھنٹے اپریشن کے بعد ایک ڈیڈ باڈی کو نکالا گیا, جسد خاکی ریسکیو 1122 ایمبولینس میں ہسپتال منتقل.

مزید پڑھیں:  پنشن پر ٹیکس ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ ظلم ہوگا، ڈاکٹر قبلہ ایاز