download 3 13

پشاورمیں جشن نوروز آج مذہبی عقیدت واحترام سےمنایاگیا

ویب ڈیسک(پشاور)ملک کے دیگر حصوں کی طرح پشاور میں بھی جشن نوروز عقیدت و احترام سے منایا گیااس موقع پر پرچم کشائی بھی کی گئی۔ عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نےنوروز کی تقریب میں شرکت کی جشن نوروز کے موقع مزید پڑھیں

2156069 vaccine 1616046974 840 640x480 1

خیبرپختونخوا: کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسینیشن جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران مجموعی طور پر 1 ہزار 546 معمر شہریوں کو ویکسین دی گئی،صوبے میں اب تک مزید پڑھیں

covid 19 coronavirus photo illustration dark background

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے وار جاری مزید 6 افراد کی جان لے لی

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا وائرس کی صورتحال، محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2208 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں

Untitled 1 268

خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار جاری،ایک اور ڈاکٹر شہید ہوگئے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار جاری، پی ڈی اے کے مطابق کورونا کے باعث ایک اور مسیحا خالق حقیقی سے جا ملا، صوبے میں کورونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 49 ہو گئی، ڈاکٹر جان مزید پڑھیں

5ed8991fe7d6a

پشاور:حکومتی فیصلےکےباوجودبازارجزوی طورپرکھلےہیں

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں حکومتی فیصلے کے باوجود پشاور کے مختلف بازار کھلے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاورمیں مختلف بازار جزوی طور پرکھلے ہیں جبکہ عام عوام خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔ یاد رہے تاجر رہنماوں نے حکومت کے فیصلے مزید پڑھیں

news 1598251041 3950

انسانیت لرزاٹھی،پشاورمیں 2 سالہ بچے کی ذبح شدہ نعش برآمد

ویب ڈیسک(پشاور) نہ زمین پھٹی نہ آسمان گراپشاور کے علاقے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں دو سالہ ننھے بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑی پورہ کے گل آباد چوک میں چمکنی فلائٹس مزید پڑھیں

EwvHVFhXMAArcb8

پشاور:کورونا ایس اوپیزپرعمل نہ کرنےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک (پشاور) پشاورمیں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیرنہ اختیارکرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغازکردیا گیا ہے۔ انتظامی افسران کی رات آٹھ بجے دکانیں بند نہ کرنے پر کارروائیاں ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق رات آٹھ بجے کے بعد دکانیں مزید پڑھیں

.jpg

پشاور: تمام تاجرتنظیمیں حکومتی فیصلےکےمطابق بازار بند کرنے پرمتفق

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کی تمام تاجر تنظیمیں حکومتی فیصلے کے مطابق بازار بند کرنے پر متفق ہوگئیں،این سی او سی کے فیصلے کے مطابق ہفتہ اوراتوارکو بازاربند رہیں گے۔ تاجروں کے کہنے کہ مطابق تمام تاجراپنی مارکیٹوں کو 8 بجے مزید پڑھیں

1

پشاور: ضلعی انتظامیہ کی رنگ روڈ پر کاروائی، گاڑی سے مردہ جانور برآمد

ویب ڈیسک(پشاور) فوڈ اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کو مردہ جانوروں کا مضر صحت گوشت کھلانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے رنگ روڈ پر کاروائی کے دوران گاڑی سے مردہ جانور برآمد کرلیا ۔ ڈائریکٹرآپریشنز مزید پڑھیں

654885 2973263 corona death2a akhbar 1

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 افراد کا انتقال

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2202 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے681 کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

Untitled 1 263

پشاور: ڈکیتوں کے نرغے میں ایک ماہ میں شہری لاکھوں روپوں سے محروم

ویب ڈیسک (پشاور): ڈکیتوں کے نرغے میں ایک ماہ میں شہری لاکھوں روپوں سے محروم، ایف ائی ار کے مطابق سیٹھی ٹاون میں سردار حسین نامی شہری کے گھرسے ڈاکو دس لاکھ سے زائد کی رقم لے اڑے، سردار حسین مزید پڑھیں

Untitled 1 258

گورنرخیبرپختونخوا کی زیرصدارت پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں تعلیمی، مالی اورانتظامی اصلاحات سے متعلق اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کی زیرصدارت پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں تعلیمی، مالی اورانتظامی اصلاحات سے متعلق گورنرہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس، اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ وزیراعلی کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 03 19 at 1.49.23 PM

پشاور: ڈبلیوایس ایس پی اورموٹروے پولیس نےصاف سڑکیں مہم کا آغازکردیا

ویب ڈیسک(پشاور) ڈبلیو ایس ایس پی اور موٹر وے پولیس نے صاف سڑکیں مہم کا آغاز کردیا، پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر مہم کا افتتاح اور آگاہی واک کا انعقاد ہوا۔ ذرائع کے مطابق ڈیڈک چیئرمین ارباب جہانداد، ایم پی مزید پڑھیں

999 6

ڈاکٹرصاحب داد خان انتقال کرگئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَویب ڈیسک (پشاور)ڈاکٹرصاحب داد خان ڈیپارٹمنٹ آف فارنزک میڈیسن خیبرمیڈیکل کالج پشاوررضائے الہی سےوفات پاگئےہیں۔ پراونشل ڈاکٹرزاسوسیشن کے مطابق نماز جنازہ اج 19.3.2021 کو شام 5 بحے بعد از نماز عصر سیکٹر F9 نواب مارکیٹ فیز مزید پڑھیں

95rainhyd

خیبرپختونخوامیں اتوارسےمنگل تک تیزہواؤں کےساتھ بارش کاامکان

ویب ڈیسک (پشاور)محکمہ موسمیات نے اتوارسےمنگل تک گرج چمک کےساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتےکی شب پاکستان میں داخل ہوگا۔ محمکہ موسمیات کےمطابق پشاورکا کم سے کم درجہ حرارت 16 جبکہ زیادہ سے زیادہ 29 مزید پڑھیں

Untitled 1 249

پی پی پی اور اے این پی کے سنئیر رہنماؤں کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت

ویب ڈیسک : پی پی پی اور اے این پی کے سنئیر رہنماؤں کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی شیر فرزند اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما شمشیر خان کی وزیر مزید پڑھیں

Untitled 1 247

خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں کو مزید پڑھیں

Untitled 1 243

پشاورہائیکورٹ کے باہر کیپٹن(ر) صفدر انڈے وار

ویب ڈیسک (پشاور):پشاورہائیکورٹ کے باہر کیپٹن(ر) صفدر انڈے وار، نامعلوم شخص نے محمد صفدر پر انڈا مارنے کی کوشش کی، انڈا محمد صفدر کی بجائے کارکن کا لگا، کیپٹن(ر) محمد صفدر ڈنڈا اٹھا کر نامعلوم شخص کی طرف دوڑا، نامعلوم مزید پڑھیں