Untitled 1 268

خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار جاری،ایک اور ڈاکٹر شہید ہوگئے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار جاری، پی ڈی اے کے مطابق کورونا کے باعث ایک اور مسیحا خالق حقیقی سے جا ملا، صوبے میں کورونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 49 ہو گئی، ڈاکٹر جان محمد کورونا سے شہید ہو گئے، ڈاکٹر جان محمد سابقہ انچارج پتھالوجی لیب اور سابقہ ایم ایس ایوب میڈیکل کمپلیکس تھے۔

مزید پڑھیں:  ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کی جائے،فضل شکور خان
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث او ایف ہسپتال واہ میں زیر علاج تھے، مرحوم کی نماز جنازہ ایبٹ آباد میں رات دس بجے ادا کی جائے گی۔