33ee862a ee58 4b8e a45d 4dc70acac21b

ایمل ولی کا طرز عمل امریکہ اور تحریک انصاف کے طرز عمل سے ملتا جلتا ہے- جمعیت علماء اسلام

پشاور:ایمل ولی خان کی پریس کانفرنس پر جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری جنرل کا رد عمل، ان کا کہنا تھا کہ ایمل ولی خان کے لب ولہجہ سے اپوزیشن کو تقسیم کرنے کی بو آرہی ہے. مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

TNN d8905628 3image story

فیز تھری حیات آباد میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور:کورونا وائرس پھیلا خدشات۔فیز تھری حیات آباد میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری۔صوبائی دارلحکومت میں فیز تھری حیات آباد میں کل 7 جولائی چار بجے سے سمارٹ لاک ڈان نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن بھِی جاری کر دیا

549799 68444580

پشاور کے مزیددو علاقوں سے سمارٹ لاک ڈائون ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور:سمار ٹ لاک ڈائون کے علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی۔دو مزید علاقوں سے سمارٹ لاک ڈائون ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔سمارٹ لاک ڈائون آج سہ پہر تین بجے سے ختم ہو گا۔اعلامیہ کے مزید پڑھیں

1a100b7a 8bab 47ec 91ac 038334eb516f 800x320 1

خیبر پختنخواہ میں 1850 ہیلتھ ملازمین اب تک کرونا کا شکار ہوئے-پراونشل ڈاکٹر زایسوسی ایشن

پشاور: خیبر پختنخواہ میں 1850 ہیلتھ ملازمین اب تک کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں ۔پراونشل ڈاکٹرزایسوسی ایشن کے مطابق خیبر پختونخواہ میں اب تک 856 ڈاکٹرز کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں ۔ خیبر پختونخوا میں نرسیسز پیرامیڈیکٹس اور مزید پڑھیں

5 124

پشاورکے ہسپتالوں میں استعمال ہونیوالے سرجیکل سوٹ کھلے عام پھینکے جانے کا انکشاف

پشاور: ہسپتالوں اور دیگر جگہوں پر استعمال ہونے والے سرجیکل سوٹ کو کھلے عام پھینکا جانے لگا ، علاقہ مکین کے مطابق سرجیکل سوٹ، گلوز اور دوسری چیزوں کو تلف کئے بغیر شہری علاقوں میں پھینک دیا جاتا ہے، کھلے مزید پڑھیں

1977921 1313139371

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد جاں بحق

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران10 افراد جاں بحق۔ صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1038 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے120 نئے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 06 at 2.46.14 PM

خیبرپختونخوا کابینہ نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کی منظوری دے دی- مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور :مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس میں آج اہم فیصلے کیے گئے ہیں. اجمل وزیر نے کہا کہ خیبرپختونخوا کابینہ نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ مزید پڑھیں

asfandyar wali khan 486c7087 f5ed 46de a551 a173e0796f4 resize 750

اٹھارویں ترمیم ملک کی بقا اور یکجہتی کی ضامن ہے- اسفندیار ولی خان

اٹھارویں ترمیم بارے صدر مملکت کا بیان/اے این پی کا ردعمل پشاور:سربراہ اے این پی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم ملک کی بقا اور یکجہتی کی ضامن ہے،صدر کسی ایک سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ مزید پڑھیں

Aami 2

پشاور میں پولیس کی جانب سے شہری پر تشدد کا معاملہ – جوڈیشل کمیشن کی انکوائری کا سلسلہ جاری

پشاور:پولیس کی جانب سے شہری کو برہنہ کرکے تشدد کامعاملہ، جوڈیشل کمیشن کے انکوائری کاسلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق متاثرہ شہری جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے، رضی اللہ عرف عامرے نے کمیشن میں بیان ریکارڈ کرادیا،عامر تہکالی کو سخت مزید پڑھیں

hqdefault 1 1

وزیر اعلی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ، کابینہ اجلاس سے 24 وزراء غیر حاضر

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس شروع ، اجلاس میں  سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ،اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 میں ضروری ترامیم کی منظوری متوقع ہے، اجلاس میں طبی مزید پڑھیں

1906422 milk 1575578270 503 640x480 1

پشاور میں شیر فروشوں نے خودساختہ نرخ مقرر کردئیے

پشاور: شیر فروشوں نے خودساختہ نرخ مقرر کردئیے، دودھ کی سرکاری قیمت 70 اور دہی90 روپے کلو مقرر ہے، شیرفروش 120 سے 140 روپے تک بیچنے لگے، سرکاری نرخ کچھ مہینے قبل مقرر کیاگیا تھا، ضلع انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

Mehmood Khan Mask

وزیر اعلی کا کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر ہدایت اللہ کی شہادت پر اظہار تعزیت

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر ہدایت اللہ کی شہادت پر اظہار تعزیت، شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے  لئے صبر جمیل کی دعا، اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار ،محمود مزید پڑھیں

Untitled 1 8

پشاور کے علاقے تہکال بالا میں آج سے سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا جائے گا

پشاور: یونین کونسل تہکال بالا کے رہائشیوں کے لیے ضروری اطلاع،کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات، تہکال بالاکے علاقے میں  آج سہ پہر چاربجے سےسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا،سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری، تہکال بالا کے  رہائشیوں کو مزید پڑھیں

download 15 2

محکمہ بلدیات کا عوام اور صف اوّل کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئےیادگار تعمیر کرنے فیصلہ

پشاور: محکمہ بلدیات کا عوام اور صف اوّل کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئےیادگار تعمیر کرنے فیصلہ، طبی عملہ، پولیس، عملہ صفائی، شہری رضاکار اور تمام ایسے اہلکاروں اور اداروں کی خدمات کو امر کرنے ڈیزائنرز، طلباء، مزید پڑھیں

5e8fd2f3b3b09215fa1a9cb4

خیبر پختونخوا میں کوروناسے متاثرہ افراد کی تعداد 28116ہو گئی – مجموعی اموات 1028

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 273نئے کیسسز رپورٹ، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کئی تعداد 28116 ہوگی، چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع سے 8اموات مزید پڑھیں

download 14 2

پشاور میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی

پشاور:سمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی، دو مزید علاقوں سے چھ  جولائی سےسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری، اعلامیہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن 6 جولائی 2020 سہ پہر چار بجے سے مزید پڑھیں

640431 7433756 noor ul haq qadri updates

سکھ برادری کے لواحقین سے تعزیت کیلئے نورالحق قادری پشاور پہنچ گئے

پشاور:پشاور سے تعلق رکھنے والے جاں بحق  سکھ برادری کے لواحقین سے تعزیت کے لیے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق  قادری پشاور پہنچ گئے،وفاقی وزیر نورالحق قادری جوگن شاہ گوردوارہ پہنچ گئے،سکھ برادری سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مزید پڑھیں

download 13 2

پشاور کے علاقے تہکال بالا میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور:کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات۔یوسی تہکال بالا میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری، صوبائی دارلحکومت میں یوسی تہکال بالا میں کل 6 جولائی چار بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری، سمارٹ لاک ڈاؤن یوسی تہکال مزید پڑھیں

images 5 2

جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے اعلیٰ سطح وفد کی سکھ کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی کے گوردوارہ آمد

پشاور: جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا عطاء الرحمن صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان عطیف الرحمن کی ڈبگری میں سکھ کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے گوردوارہ آمد اس موقعہ پر جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں