Untitled 1 8

پشاور کے علاقے تہکال بالا میں آج سے سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا جائے گا

پشاور: یونین کونسل تہکال بالا کے رہائشیوں کے لیے ضروری اطلاع،کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات، تہکال بالاکے علاقے میں  آج سہ پہر چاربجے سےسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا،سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری،

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش

تہکال بالا کے  رہائشیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سہ پہر چاربجے سے پہلے اپنے ضروری کام نمٹا لیں،سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے ان آوٹ انٹری بند رہے گی،ان علاقوں میں صرف ضروری اشیاء خوردنوش، میڈیسن، جنرل سٹور، تندور  اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

مزید پڑھیں:  ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سمیت کرپشن تحقیقات کا مطالبہ کر دیا