1580879112

کشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

یوم یکجہتی کشمیر آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہاہے کہ پاکستانی قوم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق خودارادیت کے ناقابل تنسیخ حق کے حصول کیلئے کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ آج مزید پڑھیں

pm imran khan

خودکش حملوں کااسلام سےکوئی تعلق نہیں،وزیراعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں مغرب پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ انتہا پسندی اور خود کش حملوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ملائیشیا کے تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیز سے خطاب مزید پڑھیں

5e39028784c5e

کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت خواہ ہیں، وزیراعظم

پتراجایا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت خواہ ہیں اور یہ غلط تاثرتھا کہ کوالالمپور کانفرنس سے مسلم امہ تقسیم ہوجائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیئن وزیراعظم مہاتیرمحمد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا مزید پڑھیں

1580786361

کل یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے تیاریاں بھرپوراندازمیں جاری

کل (بدھ) یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے تیاریاں بھرپوراندازمیں جاری ہیں ۔ یہ دن منانے کا مقصد مظلوم کشمیری عوام کی حالت زار اجاگر کرنا اور اس دیرینہ تنازع سے متعلق عالمی برادری کو اس کی ذمہ داریوں کی یاددہانی مزید پڑھیں

brt new

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا

سلام آباد —  پاکستان میں سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خیبر پختونخوا میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کی تکمیل مزید پڑھیں

1580702793

وزیراعظم ملائیشیا کے2 روزہ دورے پر آج کوالالمپور روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کے دو روزہ دورے پر آج (پیر) کوالالمپور روانہ ہورہے ہیں۔وہ یہ دورہ اپنے ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر کررہے ہیں۔کابینہ کے ارکان اور سینئر عہدیداران سمیت اعلی سطح کا ایک وفد مزید پڑھیں

19415641871580631308

ملک گزشتہ حکومتوں سے ورثے میں ملنے والے بڑے اقتصادی بحران سے نکل چکا ہے ، وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقدامات کی بدولت ملک گزشتہ حکومتوں کی طرف سے ورثے میں ملنے والے بڑے اقتصادی بحرانوں سے نکل آیا ہے اور معیشت اب مستحکم ہے۔  ترکی کے خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

Chinese FM Spokesperson

دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے-چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا ٹوئیٹ پاکستان اور دوسرےملکوں کا شکریہ ادا کیا

یجنگ: چین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔  چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کوروناوائرس کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے، پاکستان، مزید پڑھیں

222

بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، دشمن کی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کے باعث 45 سالہ شخص مزید پڑھیں

1973443 imm 1580535808 550 640x480 1

پاکستان میں داخل ہونے کے لیے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم پُر کرنا لازمی قرار

کراچی: پاکستان میں داخل ہونے کے لیے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم پُر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ مزید پڑھیں

1580483466

وزیراعظم نے احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ افتتاح کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے جمعے کے روز اسلام آباد میں باضابطہ طور پر احساس کفالت پروگرام کا آغاز کیا جس کا مقصد ملک بھر میں سترلاکھ مستحق ترین خواتین کو تین مرحلوں میں مالی طور پر بااختیار بنانا ہے تقریب مزید پڑھیں

11158416311580438687

وزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے

وزیراعظم عمران خان غریب خواتین کوسماجی اورمعاشی طورپربااختیاربنانے کے لئے آج (جمعہ) اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے۔اس پروگرام کے تحت پورے ملک میں انتہائی مستحق اورغریب خواتین کوشفاف طریقہ کارپرمبنی ادائیگی کے نظام کے تحت مزید پڑھیں

1 1

وزیراعظم آفس نے وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید کردی

اسلام آباد: ترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی تردید کردی -سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ہرممکنہ طریقے سے حکومت کے اخراجات مزید پڑھیں

1

وزیرخارجہ انگیج افریقہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کینیا روانہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر کینیا روانہ ہوگئے جہاں وہ انگیج افریقہ کانفرنس میں شرکت کریں گے جو حکومت کی معاشی سفارتکاری کا حصہ ہے  آج (منگل) کینیا روانگی سے قبل ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں

20

افغانستان: 80 سے زائد افراد کو لے کر جانے والا مسافر طیارہ گِر کر تباہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی سرکاری ائیرلائن آریانا ائیرلائنز کا مسافر طیارہ ہرات سے کابل کے لیے پرواز کررہا تھا جو صوبہ غزنی کے مشرقی ضلع دیہک کے پہاڑی علاقے میں گر کر تبا ہوگیا۔ غیر مزید پڑھیں

top story

حکومت نے مستحکم معیشت کی وجہ سے مشکل حالات پرقابوپالیاہے:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ گزشتہ سال انتہائی مشکل تھا کیونکہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا تاہم اب حکومت نے مستحکم معیشت کی وجہ سے مشکل حالات پرقابوپالیاہے۔یہ بھی پڑھیں لاہورمیں پنجاب سے تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں مزید پڑھیں

pm cm sindh meeting

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق

اسلام آباد / کراچی: وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ملاقات میں آئی جی پولیس کی تبدیلی پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران ایک روزہ دورے پر کراچی آئے ہیں مزید پڑھیں

pervaiz

مشرف کیس: خصوصی عدالت کا فیصلہ روکنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

اہور ہائی کورٹ نے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سابق جنرل پرویز مشرف نے اپنے خلاف سنگین غداری کے الزام میں قائم مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

imran khan

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار سمیع اللہ خان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

qamar javed

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع اور تقرری کے خلاف درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے مزید پڑھیں