india 20

یوم سیاہ یا یوم جمہور؟ بھارتی قوم اپنی شناخت کی تلاش میں مصروف

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو “یوم سیاہ” کے طور پر منا رہے ہیں، یہ یوم سیاہ ہے یا یوم جمہور بھارتی قوم اپنی شناخت کی تلاش میں مصروف ہے۔ یوم مزید پڑھیں

unnamed 92

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(جیروشلم): اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارتخانہ قائم کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان اسرائیل کی وزارت خارجہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے اتوار کے دن تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ قائم مزید پڑھیں

81291 669691725

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مدینہ منورہ ”صحت مند شہر” قرار

ویب ڈیسک: کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے، تاہم جہاں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں، مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مدینہ میں کورونا مزید پڑھیں

images 45

کرونا ویکسین کی دوسری خوراک،پہلی خوراک کے اثرات ختم ہونےسے پہلےلی جائے

ویب ڈیسک(ریاض): سعودی سیکریٹری صحت نے کرونا ویکسین کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پہلی خوراک کے اثرات ختم ہونے سے پہلے لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سیکریٹری صحت ہانی جوخدار مزید پڑھیں

skynews joe biden inauguration 5237981

نئےامریکی صدرجو بائیڈن نے پہلے روزسےکام کا آغاز کردیا

ویب ڈیسک(واشنگٹن): نئےامریکی صدرجو بائیڈن نےحلف اٹھاتے ہی پہلے روز سےکام کا آغاز کردیااوراپنی صدارت کے پہلے روز15 ایگزیکٹو آرڈرزپردستخط کیے۔ امریکا کے نئے صدرجو بائیڈن نے 20 جنوری کو اپنےعہدے کا حلف اٹھایا اور تقریب کا اختتام ہوتے ہی مزید پڑھیں

ap024446be270c4327a990a0c3649ac10b

امریکی صدرکی وائٹ ہاؤس کےملازمین کووارننگ،اخلاق بہترنہ کیاتوملازمت سےنکال دونگا

ویب ڈیسک (واشنگٹن): امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں‌ تعینات ملازمین کو وارننگ دی ہے کہ وہ ایک دوسری کی عزت کریں‌ اگر ایسا نہ کیا تو انہیں‌ موقع پر ہی ملازمت سے نکال دیا جائے گا۔ جوبائیڈن نے مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 01 20 at 9.50.01 PM

امریکہ کےنومنتخب صدرجوبائیڈن نےحلف اٹھالیا

ویب ڈیسک: امریکی سپریم کورٹ کےچیف جسٹس نےجوبائیڈن سے صدارتی حلف لیا تفصیلات کے مطابق جوبائیڈن20نومبر 1942کوامریکی ریاست پنسلوینیامیں پیدا ہوئے،جوبائیڈن نے1968میں وکالت کاآغازکیا،جوبائیڈن1973میں امریکی سینیٹ کےرکن منتخب ہوئے،جوبائیڈن1973سے2009تک سینیٹررہے،جوبائیڈن2009میں امریکاکے47ویں نائب صدربنے.

Coronavirus outbreak 1 450x300 1

لبنان ہسپتالوں میں کورونا کی ابترصورتحال،آکسیجن نہ ملنے پراموات ہونےلگیں

ویب ڈیسک (بیروت): لبنان میں کرونا وائرس کے مریض آکسیجن کی کمی کے باعث گھروں میں انتقال کررہے ہیں، رواں سال کے پہلے17 دنوں میں 67 ہزار 6 سو 55 نئے کیسزریکارڈ کیے گئے۔ لبنان میں بیکٹیریا اور انفیکشن بیماریوں مزید پڑھیں

Lahore dead body 1 1

عجمان میں شوہر کی غلطی نے اہلیہ کی جان لےلی

ویب ڈیسک(عجمان ) :عجمان میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں کارپارکنگ کے دوران ایک خاتون گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگئی۔ بھارتی فیملی معائنے کے لیےہسپتال پہنچی تو کار پارک کرتے ہوئے اہلیہ نے شوہر کی معاونت کی، وہ گاڑی مزید پڑھیں

241514 6585115 updates

انڈونیشیا : زلزلے میں اموات کی تعداد 73 ہوگئی

ویب ڈیسک(جکارتہ):انڈونیشیا میں دو روز قبل آنے والے زلزلے میں اموات کی تعداد 73 ہوگئی ہے، رپورٹ کے مطابق انڈونیشین حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ شہر مامجو میں ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے ملبے تلے افراد کی مزید پڑھیں

.jpg

کابل،خواتین ججز کی گاڑی پر حملہ،2خواتین ہلاک 2 زخمی

ویب ڈیسک(کابل): افغان دارالحکومت میں خاتون ججوں کی گاڑی پر حملے میں 2 خواتین ججز ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئیں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں گھات لگائے موٹرسائیکل سوار نامعلوم دہشت مزید پڑھیں

.jpg

امریکی صدر نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردیے

ویب ڈیسک(واشگٹن )امریکی صدر ٹرمپ نےملالہ ایجوکیشن ایکٹ پردستخط کردیئے۔وائٹ ہاوس کے 13 جنوری کے اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر نے ملالہ یوسف زئی ایجوکیشن ایکٹ پردستخط کردیئے ہیں۔ قانون کے تحت میرٹ کی بنیاد پراعلیٰ تعلیم کے اسکالر شپ مزید پڑھیں