وفد ملا عبد الغنی برادر اور ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف

افغان طالبان کے سیاسی وفد کا ایران کا دورہ

ویب ڈیسک :افغان طالبان کے سیاسی وفد نے ایران کا دورہ کیا ۔ایران طالبان وفد نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی دعوت پر تہران کا دورہ کیا ۔طالبان وفد نے ایرانی قیادت کے ساتھ افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان وزارت خارجہ ایران کا کہنا تھا کہ یہ دورہ "تہران کی افغان امن عمل میں کلیدی افغان فریقوں تک پہنچنے کی پالیسی کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ اور شمشاد اختر طلب
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ

ایران طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملا عبد الغنی برادر کی سربراہی میں وفد نے متعدد ایرانی عہدیداروں سے ملاقات کی۔