ویب ڈیسک: امریکی سپریم کورٹ کےچیف جسٹس نےجوبائیڈن سے صدارتی حلف لیا
تفصیلات کے مطابق جوبائیڈن20نومبر 1942کوامریکی ریاست پنسلوینیامیں پیدا ہوئے،جوبائیڈن نے1968میں وکالت کاآغازکیا،جوبائیڈن1973میں امریکی سینیٹ کےرکن منتخب ہوئے،جوبائیڈن1973سے2009تک سینیٹررہے،جوبائیڈن2009میں امریکاکے47ویں نائب صدربنے.