سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہ نمائوں نے ٹیلیفونک بات چیت میں کرونا کی وباء اور اس سے نمٹنے کے مزید پڑھیں
ویب ڈسک : برطانیہ کی محکمہ صحت کے مطابق شام پانچ بجے تک برطانیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 1019 ہو گئی ہے۔ گذشتہ روز اموات کی تعداد 759 تھی، اس طرح آج کے دن اب تک ہونے والی اموات کی مزید پڑھیں
اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیزی سے بھرپور اقدامات کررہےہیں، اس سلسلے میں چین سے آج 8 ڈاکٹرز پرمشتمل ٹیم مزید پڑھیں
استنبول: کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے استنبول کا تقسیم اسکوائر بند کر دیا گیا. جبکے پولیس اہلکار یہاں موجود کبوتروں کو دانہ/خوراک ڈال رہے ہیں.
اسلام آباد :سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوگیا،کورونا وائرس کیوجہ سے حج معاہدہ نہ کریں،سعودی حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے.صورتحال بہتر ہوتے ہی آگاہ کرینگے سعودی حکومت کا خط. وزارت مذہبی امور نے مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : دنیابھر میں ہلاکتوں کی تعداد21ہزار سے تجاوز کر گئی،4لاکھ 71ہزار زائد متاثر. ایک لاکھ13ہزارسے زائدافرادصحت یاب،اٹلی، سپین اور امریکہ میں دن بدن صورتحال بگڑنے لگی. اٹلی، سپین اور امریکہ میں دن بدن صورتحال بگڑنے لگی، اٹلی میں مزید پڑھیں
نیویارک : ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت ٹیڈ راس ایدھانوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام ممالک مہلک وبا کے خاتمے کیلئے اپنے صحت کے نظام میں وسعت لائیں،ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی استعداد کا ر میں مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ: استنبول کی مشہور تاریخی اہمیت کی حامل عمارت ایاصوفیہ میں 85 سال بعد اذان، 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کے بعد اسے گرجا گھر سے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ 1935ء میں مصطفی کمال اتا ترک نے مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : مہلک وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 18ہزار810ہوگئی، 4لاکھ 21ہزار 413سے زائد افراد متاثر،ایک لاکھ سے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں. وبا سے اٹلی میں6820، چین 3277اورسپین میں 2991افراد ہلاک. ایران1934،فرانس1100اور امریکہ میں وائرس مزید پڑھیں
نیویارک:امریکہ میں کرونا وائرس کے باعث صورتحال انتہائی سنگین ہو گئے ،مزید 142ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 695 تک پہنچ گئی ، امریکہ میں 53ہزار سے زائدافراد متاثرہوئے ہے .ایک دن میں 11ہزارسے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں ،حکام مزید پڑھیں
ووہان : چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کی وبا ختم ہونے کے بعد کاروبار اور انڈسٹریاں کھلنا شروع ہو گئی ہیں۔ لیکن احتیاطی تدابیر پر اب بھی سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔ ریلوے اسٹیشنوں اور عوامی مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : برطانوی میڈیا کے مطابق امریکہ میں کورونا نے حکومت کو مفلوج کیا تو فور اسٹار جنرل کمان سنبھالے گی، امریکی فوجی قیادت نے کورونا وبا کے پھیلنے پر متبادل انتظام کی منصوبہ بندی کرلی.اگر سیاسی قیادت کورونا مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ: کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11ہزار 383ہوگئی۔ 2 لاکھ 75ہزار سے زیادہ متاثر۔ یورپ بھر میں حالات قابو سے باہر، اٹلی میں ایک ہی دن میں 627افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مزید پڑھیں
پاکستانیوں کے پاس کرونا وائرس فری کا سرٹیفیکیٹ نہیں تھا جس کی وجہ سے قطرائیرلائن نے پاکستانی مسافروں کو لے جانےسے انکارکردیا۔ کرونا وائرس سرٹیفیکیٹ کی شرط پاکستانی حکومت نے لگائی تھی، اٹلی کے شہرروم سے بیرون ممالک پروازوں کا مزید پڑھیں
واشنگٹن:سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق امریکہ نے دنیا بھر میں معمول کی ویزا خدمات بند کردیں، فیصلہ کوروناوائرس صورتحال کے پیش نظر کیا گیا.
ویب ڈیسک :امریکا نے پاکستان کو کرونا سے نمٹنے کے لیے ابتدائی طور پر دس لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی معاون نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ کرونا کے خلاف جنگ میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :متحدہ عرب امارات حکومت نے غیر ملکیوں کا داخلہ اچانک بند کر دیا۔ پی آئی اے کی جو پروازیں متحدہ عرب امارات لینڈ کر رہیں، ان کے لئے خصوصی اجازت نامہ حاصل کیا جارہا ہے۔ پی آئی اے مزید پڑھیں
ترکی :صدر رجب طیب ایردوان کا تقریب سے خطاب ترکی کورونا وائرس کی ویکسین اور دوائی کی تیاری پر مستعدی سے کام کر رہا ہے۔ ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاشرے کی صحت اور سکون کیلئے قربانی مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : کویت میں حکومت نے کروناوائرس کے وجہ سے عوام کو خبردار کیا ہے کہ عوام نے اگر صحت سے متعلق ہدایت پر عمل نہ کیا تو کویت میں کرفیو کا نفاذ لازمی ہو جائے گا۔
ڈیسک رپورٹ : تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیر صحت کے مطابق ترکی میں کورونا وائرس سے پہلے مریض کی موت ہوی ہے. مریض کی عمر 89 برس تھی، جبکے ترکی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 98 تک مزید پڑھیں