ووہان : چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کی وبا ختم ہونے کے بعد کاروبار اور انڈسٹریاں کھلنا شروع ہو گئی ہیں۔ لیکن احتیاطی تدابیر پر اب بھی سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔ ریلوے اسٹیشنوں اور عوامی مقامات پر جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کیا جا رہا ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments