american visa

دنیا بھر میں امریکہ کا ویزا سیکشنز بند

واشنگٹن:سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق امریکہ نے دنیا بھر میں معمول کی ویزا خدمات بند کردیں، فیصلہ کوروناوائرس صورتحال کے پیش نظر کیا گیا.

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان، نظام زندگی درہم برہم