teacher

ایس ایس ٹیز اپ گریڈیشن کا معاملہ اساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا

ویب ڈیسک (پشاور): ایس ایس ٹیز اپ گریڈیشن کا معاملہ اساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا، محکمہ ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اے پی ایس کے طالب علم احمد نواز کو برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا

ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن کے سیکٹری نے اساتذہ کے مطالبات سے اتفاق کیا ہے، حبیب اللہ کی زیر قیادت وفد نے سیکٹری سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں مذاکرات کی، اساتذہ نے کہا کہ ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر ان مطالبات کے فوری حل کے لئے اقدامات اٹھائیں ۔

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ میں اسرائیل کیخلاف قرارداد منظور، فلسطین سے انخلا کا مطالبہ