8 7

پشاور:خونی ڈکیتی کی واردات،چور لاکھوں نقدی لے کے رفو چکر ، دکان مالک جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور)حیات آباد فیز 3 چوک کے ساتھ اکبر مارکیٹ جمرود روڈ پر خونی ڈکتی کی واردات پیش آئی ۔عوامی جنرل سٹور کا مالک عبداللہ ولد حاجی وزیر گل جاںبحق ہو گئے، ڈاکو دکان سے لاکھ کی نقدی اور موبائل کارڈز چین کر فرارہونے میںکامیاب ہو گیا ۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی