45445

پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء سراپا احتجاج، کورونا کے باعث مشکلات کا شکار ہیں طلباء، یونیورسٹی سے مطالبہ ہے کہ ہم سے ان لائن امتحانات لیں، تمام میڈیکل کالج کے طلبہ اسمبلی چوک پر جمع، طلبہ کا کہنا تھا کہ چودہ مہینوں سے ہمارے امتحانات ملتوی ہورہے ہیں، ہمارا قیمتی وقت ضائع کیا جارہا ہے، ایچ ای سی کی گائیڈ لائن کے مطابق ہمیں بغیر امتحانات کے پروموٹ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا