b 1

پشاور:قلعہ بالا حصار کی بالکل قریب اور صوبائی اسمبلی کے پاس ٹرک الٹ گیا

ویب ڈیسک (پشاور): قلعہ بالا حصار کی بالکل قریب اور صوبائی اسمبلی کے پاس ٹرک الٹ گیا، تیر رفتار ٹرک سوری پل سے ٹکرانے کے باعث الٹ گیا، سوری پل کی اونچائی کم ہے، ٹرک میں پڑا کینٹینر پل سے ٹکراگیا، گاڑی کے ڈرائیور کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے ریسکیو کی ٹیم پولیس بھی ساتھ موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان