جنسی حراسمنٹ کے الزام میں جامعہ گومل کا ایک اور استاد نوکری سے فارغ

ویب ڈسیک (ڈی آئی خان): جنسی حراسمنٹ کے الزام میں جامعہ گومل کا ایک اور استاد نوکری سے فارغ، نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر محمد زبیر ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنسز سے برطرف کییے گئے ہیں، ذرائع جامعہ گومل کے مطابق برطرفی طلباء سے جنسی ہراسمنٹ پر انکوائری عمل آئی، انکوائری میں جرم ثابت ہونے پر فیصلہ سنڈیکیٹ کے 106وی اجلاس میں کیا گیا. رجسٹرار گومل یونیورسٹی کے دفتر سے اعلامیہ جاری کردیا گیا۔