ویب ڈیسک :امریکن ٹی وی اور ریڈیو ہوسٹ لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے۔ وہ کرونا کے مرض میں مبتلا تھے. وہ ایک ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔