patrol 2

حکومت کی عوام پر پٹرولیم مصنوعات کاایک اوراضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): حکومت کی عوام پر پٹرولیم مصنوعات کاایک اوراضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری، پٹرول اورڈیزل پراوایم سی اور ڈیلرز مارجن بڑھانےکی سمری تیار، ذرائع کے مطابق ای سی سی کل اپنے اجلاس میں سمری کی منظوری دے گی، پٹرول پراوایم سی مارجن میں 45 پیسےفی لٹراضافےکی تجویز، پٹرول پرڈیلرزمارجن میں 58 پیسےاضافےکی تجویز، ہائی سپیڈ ڈیزل پراوایم سی مارجن میں 45 پیسےفی لٹراضافےکی تجویز، ڈیزل پرڈیلرزمارجن میں 50 پیسےبڑھانےکی تجویز، پٹرول پراوایم سی مارجن 2 روپے 81 پیسےسے3 روپے 26 پیسےکرنےکی تجویز، پٹرول پرڈیلرزمارجن 3روپے 70پیسے سے 4 روپے 28 پیسےفی لٹر کرنےکی تجویز، ڈیزل پراوایم سی مارجن 2روپے 81 پیسے سے 3 روپے 26 پیسےکرنےکی تجویز، ہائی سپیڈ ڈیزل پر ڈیلرزمارجن 3 روپے 12پیسےسے 3روپے 62 پیسےکرنے کی بھی تجویز۔

مزید پڑھیں:  اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے1ارب10کروڑ ڈالرز موصول