کورونا ویکسین کے حوالے سے اچھی خبر آگئی۔ وفاقی وزیر اسد عمر

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر کہا کہ کورونا ویکسین کے حوالے سے اچھی خبر آگئی، کویکس کی جانب سے 2021 کی پہلی سہ ماہی میں آسٹرا زینکا کی 17 ملین ڈوزز مِلنے کے حوالے سے خط موصول ہوگیا ہے، سپلائی کا آغاز فروری میں ہوگا جبکہ 6 ملین ڈوزز مارچ میں موصول ہوجائیں گی، کورونا ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے اس حوالے سے کوویکس کے ساتھ 8 ماہ پہلے معاہدہ ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  ماتحت عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت