ertyui

وزیراعلی خیبرپختونخواکی ہدایات پر سنٹرل جیل خانہ جات میں ریسکیو1122 خدمات فراہم کریگا

ویب ڈیسک (پشاور)ریسکیو1122 ابتدائی طور پر صوبے کے 5 جیل خانہ جات میں ایمبولینس سروس فراہم کریگا، ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122کے مطابق کہ پشاور ہری پور، مردان، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت

اور ریسکیو1122 جیل خانہ جات میں موجود مریضوں کو ابتدائی طبی امداد اور ہسپتال منتقل کریگا، ایمبولینس سروس کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے جیل خانہ جات کو مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک، ہر حلقے سے 500کارکن لیجانے کی ہدایت