Untitled 1 178

پشاور: رائیڈر سکواڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔ کانسٹیبل شہید

ویب ڈیسک (پشاور):تھانہ گلبہار کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ، تھانہ گلبہار کی حدود میں رائیڈر سکواڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے کانسٹیبل نیاز محمد موقع پر شہید ہوا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے مو قع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹمارٹم کی خاطر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا