Screen Shot 2021 03 05 at 2.29.10 PM

پشاور: رکن اسمبلی آسیہ اسدکورونا وائرس کی شکار ہو گئی

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا وائرس کے وار جاری،ایک اور رکن اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔

وزیراعلی کی فوکل پران برائے کورونا ایم پی اے آسیہ اسد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاانہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں،مولانا فضل الرحمن

رکن اسمبلی نے عوام کو باقاعدگی کے ساتھ ہاتھ دھونے اور ماسک کے استعمال کی ہدایت کی ہے اوروطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ بنانے کے لیے دعا بھی کی۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

اسیہ اسد نے عوام سے دعاؤں کی اپیل کی بھی ہے۔