ISPR 4

سکیورٹی فورسز کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد کمانڈر ہلاک

ویب ڈیسک (وزیرستان): آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد کمانڈر ہلاک، مارے گئے دہشتگردوں میں دہشتگرد کمانڈر عبد الآدم ، مولوی محبوب اور میر سالم الیاس شامل کاروائی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل اور جنوبی وزیرستان کے علاقے زوئیدا میں کی گئی، ہلاک دہشتگرد عبدالادم زیب عرف ڈنگ کا تعلق ٹی ٹی پی بسم اللہ گروپ سے تھا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم افراد کا کنگر پل چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار