76b59526 7cea 4e21 977d 423c2771c3bd

قاتل وائرس کے وار جاری،خیبرپختونخوا کا ایک اورمسیحا چل بسا

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا وائرس سے خیبر پختون خواہ میں اور ایک اور ڈاکٹر شہید ہوگئے ہیں شہداء ڈاکٹرز کی تعداد 48 ہوگئی۔

پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق چارسدہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈاکٹر عزت خان جو کے پرنسپل میڈیکل آفیسر گریڈ 19 میں تعینات تھے کورونا سے شہید ہوئے ہیں،ڈاکٹر عزت خان کرونا وائریس کا شکار ہو کر گزشتہ 2ہفتوں سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں داخل تھے اور آج صبح خالق خقیقی سے جا ملے۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک، ہر حلقے سے 500کارکن لیجانے کی ہدایت
مزید پڑھیں:  بیروت، واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداء 20 ہوگئے

ڈاکٹر عزت خان کی نماز جنازہ اج شام 4بجے کس کورمچنی نزد ریسٹ ہاؤس مہمند ایجنسی میں ادا کی جائے گی۔