1670740 streetcrime 1522176321

پشاور: بدامنی عروج پرجرائم میں اضافہ، پولیس عوام کو تحفظ دینے میں ناکام

ویب ڈیسک: پشاور میں بدامنی عروج پر،جرائم میں اضافہ،پولیس عوام کو تحفظ دینے میں ناکام.
گزشتہ چھ مہینوں میں پشاور شہر کے جرائم میں اضافہ، پشاورکے اندرون شہر اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، موبائیل اسنیچرز گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی.

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پاس ہونے پر مارشل لا لگ جاتا، عمر ایوب

چکہ گلی میں نوجوان کو گھر کے باہر لوٹ لیا گیا۔ موٹرسائیکل سوار موبائیل اور نقدی لیکرآرام سے نکل پڑے ۔ پولیس رائیڈرز چوروں کو پکڑنے کی بجائے عوام پر گولیاں چلانے لگے.

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال