ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش جاری، بارش سے موسم نے انگڑائی لی، ایک ہفتے سے گرم موسم تبدیل ہو گیا، بارش سے گئی سردی واپس لوٹ آئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہیگا۔