896638 937512 3 updates

پہلی خاتون وزیرخارجہ اگلے ہفتے عہدے کا حلف اٹھائیں گی

ویب ڈیسک :لیبیا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ اگلے ہفتے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔

لیبیا میں گزشتہ سال دسمبر میں انتخابات کےبعد اقوام متحدہ کےتعاون سے وزیراعظم عبدالحامد کی عبوری حکومت قائم ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  قتل کی سازش، گرپتونت سنگھ نے بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ کردیا

لیبیا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ نجلا المنگوش کےہمراہ چار دیگر خواتین بھی کابینہ کی رکنیت کا حلف لیں گی۔

مزید پڑھیں:  لبنان میں پیجر دھماکوں سے امریکا کا کوئی تعلق نہیں، پینٹا گون

لیبیاکی خواتین نے حکومتی سطح پر خواتین کی نمائندگی کو خواتین کیلئے حوصلہ افزا قرار دیاہے۔