6d8779be 99a8 435d 9855 1d5759b07a1d

پشاور:تھانہ غربی میں خودکشی کرنے والے شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک(پشاور)تھانہ غربی میں خودکشی کرنے والےشاہ زیب کی نماز جنازہ آبائی گاوں ملازئی میں ادا کردی گئی ہے۔

جنازہ میں ڈپٹی سپیکرصوبائی اسمبلی محمود جان نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بھتہ خوری میں ملوث دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار

شاہ زیب کو کل پولیس نے گرفتار کرکےحوالات میں بند کیاتھا جس کے بعد نوجوان کی حوالات میں پھندا لگی ہوئی لاش ملی جس کے بارے میں پولیس نے کہا ہے کہ ملزم نے اپنی جیکٹ سے خود کو لٹکا کر اپنی جان لے لی۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر ،سپیکر خیبرپختونخوا کاالیکشن کمیشن کو خط