7 9

کوہاٹ: ہسپتال کیلئے چندہ مہم میں سماجی تنظیموں کے رضاکار گرفتار

ویب ڈیسک (کوہاٹ): ہسپتال کیلئے چندہ مہم / سماجی تنظیموں کے رضاکار گرفتار، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مشینری اور سہولیات کی عدم دستیابی، مختلف سماجی تنظیموں نے چندہ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے سماجی تنظیموں کو چندہ جمع کرنے سے روک دیا، سماجی تنظیموں کے رضاکاروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا، چندہ میں جمع کی گئی ( 52510 روپے ) رقم پولیس نے قبضے میں لے لی، پولیس کے مطابق سماجی تنظیمیں غیر قانونی فعل کی مرتکب ہوئی ہیں، سماجی تنظیموں کے رضاکاروں کو ضلعی انتظامیہ کے حکم پر حراست میں لیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گرینڈ قومی جرگہ نے دو گھنٹے بجلی فراہمی کا شیڈول مسترد کر دیا