bank of khyber

بینک آف خیبر نے انڈسٹریل سٹیٹ اسلامی بینکاری کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور): ایڈیشنل چیف سیکرٹری شکیل قادر کا خیبر بینک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو، بینک آف خیبر نے انڈسٹریل سٹیٹ اسلامی بینکاری کا آغاز کر دیا، اسلامک بینکنگ صارفین کے لئے اہمیت کا حامل ہے، انڈسٹریل سٹیٹ میں اسلامک بینکاری سے اکائونٹ ہولڈرز کو سہولیات ملیں گی، بینک آف خیبر صوبے کا بینک ہے اس کی ترقی میں سب اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر ،سپیکر خیبرپختونخوا کاالیکشن کمیشن کو خط
مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت

گروپ ہیڈ اسلامک بینکنگ عاطف حنیف کے مطابق پہلی بار انڈسٹریل اسٹیٹ میں کارپوریٹ اینڈ کمرشل اسلامک بینک کی برانچ کھولی ہے، کیش مینجمنٹ ،انڈسٹریل اسٹیٹ کے لیے انتہائی ضروری ہے۔