Untitled 1 219

پی ڈی ایم کی تقسیم چاہنے والے ناکام ہونگے۔ آفتاب خان شیرپاؤ

ویب ڈیسک (پشاور):قومی وطن پارٹی خیبر پختونخواہ کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس،مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کی خصوصی شرکت، آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تقسیم چاہنے والے ناکام ہونگے، ملک میں مہنگائی بے قابو ہو چکی ہے، قومی وطن پارٹی ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی، الیکشن کمیشن کی برطرفی کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے۔

مزید پڑھیں:  ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سمیت کرپشن تحقیقات کا مطالبہ کر دیا