download 3 13

پشاورمیں جشن نوروز آج مذہبی عقیدت واحترام سےمنایاگیا

ویب ڈیسک(پشاور)ملک کے دیگر حصوں کی طرح پشاور میں بھی جشن نوروز عقیدت و احترام سے منایا گیااس موقع پر پرچم کشائی بھی کی گئی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت

عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نےنوروز کی تقریب میں شرکت کی جشن نوروز کے موقع پرمٹھائیاں تقسیم کی گئی اورملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں گئیں۔

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل

ذرائع کے مطابق جشن نوروز کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔