1881834 mahmoodkhanpti 1546666448

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ریپڈ ڈائیگنوسٹ کورونا ٹیسٹ منفی آیا

ویب ڈیسک (پشاور):کامران بنگش نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان کا ریپڈ ڈائیگنوسٹ کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، پی سی آر کورونا ٹیسٹ رپورٹ ابھی تک نہیں ملی.

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل