Untitled 2 60

پشاور:تھانہ پشتخرہ کی حدود میں ہوائی گولی لگنے سے بچی زخمی

ویب ڈیسک (پشاور):تھانہ پشتخرہ کی حدود میں ہوائی گولی لگنے سے بچی زخمی، سفید ڈھیری کی پانچ سالہ بچی کے سر پر گولی لگی،پولیس کے مطابق بچی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے، ہوائی گولی بچی کے سرمیں پھنسی ہوئی ہے، پولیس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

مزید پڑھیں:  لاہورجلسہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعلی