Untitled 1 285

پیپلزپارٹی خیبر پختون خواہ صدر محمد ہمایوں خان کی سربراہی میں پشاور ڈویژن کا اہم اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): پیپلزپارٹی خیبر پختون خواہ صدر محمد ہمایوں خان کی سربراہی میں پشاور ڈویژن کا اہم اجلاس، اجلاس میں قائد عوام کے یوم شہادت کے حوالے سے راولپنڈی میں جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، ایوب شاہ، لیاقت شباب، ذوالفقار افغانی، ذوالفقار اعوان اجلاس میں شریک، اجلاس میں شریف خان ارشد بختیار، اکبر علی،سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود، ہمایوں خان کی جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے پشاور ڈویژن کے کارکنوں متحرک کرنے کی ہدایت،ہمایوں خان نے پشاور ڈویژن کی تنظیموں کو چار اپریل کا جلسہ کامیاب بنانے کا ٹاسک دے دیا.

مزید پڑھیں:  لاہورجلسہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعلی