6666 6

پشاور: بڈھ بیرمیں فریقین کےدرمیان جھڑپ، فائرنگ سے2 افراد جاں بحق 3زخمی

ویب ڈیسک (پشاور) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فریقین کے درمیان تصادم ، فائرنگ کے نتیجےمیں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

مزید پڑھیں:  طے کرلیں ہم کسی کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس

پولیس ذرائع کےمطابق فائرنگ کا واقعہ دوران جرگہ پیش آیا تصادم میں دونوں جانب سے 2 افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہوئےزخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں،مولانا فضل الرحمن