peshawar 3

پشاور:پرائیویٹ سکولز مالکان کا تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(پشاور)صوبائی اسمبلی کے سامنے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کا کہناہے کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سکولوں کی بندش کا فیصلہ مسترد کردیا،علیمی اداروں کی بندش اور حکومت کی غلط پالیسیوں پر نجی سیکٹر میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ تمام نجی تعلیمی اداروں کو ایس او پیسز کو فالو کرتے ہوئے کھولنے کی اجازت دی جائے جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتےدھرنا جاری رہےگا ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 90 فیصد ہاﺅسنگ سوسائٹیزغیر قانونی ہیں، محکمہ بلدیات
مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل

صوبائی جنرل سیکٹری کا کہنا تھا کہ نجی اداروں کے نقصانات پر مبنی رپورٹ اور ریلیف پیکیج کی منظوری کی جائےحکومت کی طرف سےکوئی مناسب جواب نہیں مل رہا ۔