5555 13

پرائیویٹ سکولز کا تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک(پشاور) کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف پرائیویٹ سکول مالکان سڑکوں پر نکل آئے۔جس میں عہدیداران ، ممبران،سکول اساتذہ اورسکول میں کام کرنے والے ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا

ذرائع کے مطابق مظاہرین نےکے پی اسمبلی کے سامنے خیبرروڈ کو بند کر کے احتجاج کیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ سکولوں میں سب سے زیادہ حفاظتی اقدامات اپنائے جاتے ہیں، انہوں نے ایس او پیز کے تحت سکول کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور پولیس لائنز بم دھماکے میں ملوث پولیس ہیڈ کانسٹیبل گرفتار