khi crime 1 604x270 1

پشاور:چپل میں منشیات چھپاکرسپلائی کرنےوالامنظم نیٹ ورک بےنقاب

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے علاقے سربند میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چپل میں منشیات چھپا کر سپلائی کرنے والا منظم نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا، نیٹ ورک مختلف طریقوں سے اندرون شہر منشیات سپلائی کرنے میں ملوث ہے۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسہ کیلئے خصوصی کنٹینرز تیار، رکاوٹیں ہٹانے والی مشین ہمراہ ہوگی

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب خفیہ اطلاع پرکارروائی کے دوران ملزم کے چپل سے اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد کی گئی ،ملزم کی نشاندہی پر گروہ کے دیگر ارکان کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ہر صورت جلسہ گاہ پہنچیں گے، مینا خان

ایس پی صدر ڈویژن ک مطابق گروہ کی نشاندہی اہم کامیابی ہے۔ نیٹ ورک کے دیگر ارکان سمیت اندرون شہر سہولت کاروں کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جا رہاہے۔