mehmood khan cm kpk 600x300 1

وزیر اعلی محمود خان کا کورونا سےڈاکٹر امیر سلطان کی شہادت پر اظہار تعزیت

ویب ڈیسک(پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے سابق ڈی ایچ او بونیر ڈاکٹر امیر سلطان کی شہادت پر پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور پولیس لائنز بم دھماکے میں ملوث پولیس ہیڈ کانسٹیبل گرفتار

اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کی صورتحال میں طبی عملے کی خدمات قابل تحسین ہیں حکومت طبی عملے کی خدمات اور قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کو وفاق سے فنڈز کی فراہمی شروع، مشیر خزانہ نے تصدیق کر دی