k elec

ھنگو:صبح سےبجلی کاطویل بریک ڈاؤن،کاروباری امورمفلوج

ویب ڈیسک (ھنگو) صبح آٹھ بجے سے بجلی کا طویل بریک ڈاؤن جاری ہے بجلی نہ ہونے سے گھروں اور مساجد میں پانی نا پید ہوگیا ،بجلی سے منسلک تمام کاروباری امورٹھپ ہوکررہ گئےہیں جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گرینڈ قومی جرگہ نے دو گھنٹے بجلی فراہمی کا شیڈول مسترد کر دیا

واپڈا حکام کے مطابق ٹل روڈ پربجلی کنسٹرکشن کا کام جاری ہے نئےکھمبےاورلائن بچھائےجارہے ہیں پرمٹ لیا گیا ہے بجلی چار بجے تک بند رہے گے ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بیٹا زخمی