breaking 2 18

خیبرپختونخوا پی ایم ایس، پی سی ایس آفیسرز ایسویسی ایشن کے سالانہ انتخابات

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا پی ایم ایس، پی سی ایس آفیسرز ایسویسی ایشن کے سالانہ انتخابات،پی ایم ایس، پی سی ایس آفیسرز کے سالانہ انتخابات کل منعقد ہوں گے ،انتخابات کیلئے پی ایم ایس، پی سی ایس آفسران کے درمیان رابطوں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری، پی ایم ایس، پی سی ایس آفسران کی ووٹرز لسٹ تقریباً 700 ، گریڈ 17 سے 21 کے آفسران پر مشتمل ہے، انتحابات میں 24 آفسران مختلف عہدوں کیلئے قسمت آزمائی کر رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  وزیراعلی خیبرپختونخوا کی قیادت میں قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل