Untitled 1 383

سرکاری ملازمین نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا،کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور): سرکاری ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، کامران بنگش کے مطابق سرکاری ملازمین نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، سرکاری ملازمین کے ساتھ مذاکرات جرگہ ہال صوبائی اسمبلی میں ہوئے، حکومتی مذاکراتی ٹیم میں ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش، معاون خصوصی برائے انڈسٹری کریم خان اور فضل الہی نے شرکت کی، اساتذہ، کلرک سمیت دیگر تنظیموں نے احتجاجی دھرنا ختم کر دیا، سرکاری ملازمین کو تمام تر ریلیف دیں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں برازیلین سیاح سے موبائل فون چھین لیا گیا ،مقدمہ درج