7bbd6019 397d 45c0 854b 3f1e6be7a95a

پشاور،دانش آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 4افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورمیں میڈیکیئر ہسپتال دانش آباد کے قریب گھر کی چھت گر گئی، ریسکیو1122کے مطابق ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے 4 افراد ملبے تلے دب گئے ۔ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے سے تمام افراد کو نکال لیا، زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  لاہور میں پولیس گردی جاری ہے، راج کماری اوچھے ہتھکنڈوں کی ذمہ دار ہے