l 535919 072149 updates

پشاورلیڈی ریڈنگ ہسپتال:چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹریاسین اپنےعہدے سےمستعفی

ویب ڈیسک(پشاور) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ڈاکٹر یاسین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے،انہوں نے اپنا استعفی میڈیکل ڈائریکٹر ایل ار ایچ کو بھیج دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی خیبرپختونخوا کی قیادت میں قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسین نے بحثیت ایچ او ڈی میڈیسن بھی استعفی دے دیا ہے۔

ڈاکٹر یاسین نے وجوہات میں بتایا کہ انھوں نے احتجاجا اپنا استعفی پیش کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنی خدمات بحثیت پروفیسر اف میڈیس جاری رکھوں گا ۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسہ کیلئے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال دحرلے سے جاری