pakistan coronavirus 2

ہری پور 53 نئے کورونا پازیٹو مریض سامنے آگئے

ویب ڈیسک(ہری پور): ڈی ایچ او کے مطابق 53 نئے کورونا پازیٹو مریض سامنے آگئے، آج ہری پور میں 9کورونا پازیٹو مریض ریکورڈ ہوئے، ہری پور میں کورونا کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ہری پور میں ٹوٹل277مریض کورونا پازیٹو ہیں، ہری پورمیں کورونا وائرس کی ریشو %6.97 ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکالوڈ شیڈنگ کم کرنےکیلئےوفاق کو15دن کاالٹی میٹم