images 94

جلوزئی ہاوسنگ سکیم فیز 3 کیلئے درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): جلوزئی ہاوسنگ سکیم فیز 3 کیلئے درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ، درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 30 اپریل سے بڑھا کر 12 مئی مقرر کردی گئی ہے، وزیر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کے مطابق توسیع سکیم میں عوام کی زیادہ دلچسپی اور رمضان میں رش و تکلیف کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا، قرعہ اندازی بروقت یقینی بنانے کیلئے موصول شدہ درخواستوں کی جانچ پڑتال جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور پولیس لائنز بم دھماکے میں ملوث پولیس ہیڈ کانسٹیبل گرفتار