Untitled 1 432

پشاور:رنگ روڈ پر سولر بیٹری کی وجہ سے پیٹرول پمپ میں دھماکہ

ویب ڈیسک (پشاور): رنگ روڈ پر سولر بیٹری کی وجہ سے دھماکہ،پولیس کے مطابق سول بیٹری پھٹنے شہر میں دھماکے کی آواز سنائی گئی، بیٹری بلاسٹ سے پیٹرول پمپ کو جزوی نقصان، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سول بیٹری بلاسٹ رنگ روڈ پر واقع پی ایس او پمپ میں ہوا۔

مزید پڑھیں:  عوام کا سمندر کل لاہور سے ٹکرائے گا، حکومت راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے